کیمیا گری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کیمیا گر کا کام یا پیشہ، سونا بنانے کا فن، کیمیا سازی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - کیمیا گر کا کام یا پیشہ، سونا بنانے کا فن، کیمیا سازی۔ the practice of alchemy; practical chemistry.